تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنادی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَنْدی کَرنا

(معماری) چنائی میں سیدھ سے باہر نکلی ہوئی اینْٹ کو اندر کے رخ کرنا

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مُنْہَدِم کَرنا

بیکار کرنا ، ناکارہ کر دینا

مَنادی کَرنے والا

ڈھنڈورچی ، ڈنکا پیٹنے والا ، اعلان کرنے والا ۔

مَنْدا کَرنا

گھٹانا ، کم کرنا ، دھیما کرنا (چراغ کی لو یا روشنی)

ماند کَرْنا

مدھم کرنا، بے رونق کرنا، بے آب و تاب کرنا، رنگ و روپ یا چمک دمک زائل کرنا

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

مَنْد کَرنا

آہستہ کرنا ، کم کرنا (رفتار وغیرہ) ؛ گھٹانا ، تخفیف کرنا (نرخ وغیرہ)

مَنادی کَروانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

دِیوار مُنْہَدِم کَرنا

بُنیاد کھو کھلی کرنا ، کمزور کرنا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنادی کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنادی کَرنا

munaadii karnaa•मुनादी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنادی کَرنا کے اردو معانی

  • اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

Urdu meaning of munaadii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa na-e-aam karnaa, DhanDoraa piiTnaa

English meaning of munaadii karnaa

  • proclaim, announce

मुनादी करना के हिंदी अर्थ

  • सार्वजनिक घोषणा करना, ढिंढोरा पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنادی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنادی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone