تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْدی کَرنا

(معماری) چنائی میں سیدھ سے باہر نکلی ہوئی اینْٹ کو اندر کے رخ کرنا

مَنْدا کَرنا

گھٹانا ، کم کرنا ، دھیما کرنا (چراغ کی لو یا روشنی)

مَنْد کَرنا

آہستہ کرنا ، کم کرنا (رفتار وغیرہ) ؛ گھٹانا ، تخفیف کرنا (نرخ وغیرہ)

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَنفی کَرنا

۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔

مَنادی کَرنے والا

ڈھنڈورچی ، ڈنکا پیٹنے والا ، اعلان کرنے والا ۔

مَنْدا دُود کَرنا

کساد بازاری ختم کرنا۔

منتی کرنا

عاجزی کرنا، خوشامد کرنا

منقیٰ کرنا

صاف صفائی کرنا

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

ماند کَرْنا

مدھم کرنا، بے رونق کرنا، بے آب و تاب کرنا، رنگ و روپ یا چمک دمک زائل کرنا

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

مَنادی کَروانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنْدی کَرنا

mandii karnaa•मंदी करना

محاورہ

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

مَنْدی کَرنا کے اردو معانی

  • (معماری) چنائی میں سیدھ سے باہر نکلی ہوئی اینْٹ کو اندر کے رخ کرنا

Urdu meaning of mandii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) chinaa.ii me.n siidh se baahar niklii hu.ii en॒Ta ko andar ke ruKh karnaa

मंदी करना के हिंदी अर्थ

  • (वास्तुकला) चुनाई में सीध से बाहर निकली हुई ईंट को अंदर की ओर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone