تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمیار" کے متعقلہ نتائج

مُمیار

(رنڈیوں کی اصطلاح) دیہاتی رنڈی ، پیڑن

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مِیاں

آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مَومیرا

ماموں زاد بھائی ، بہن ۔

مَمیرا بھائی

ماموں کا بیٹا ، ماموں زاد بھائی ۔

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مَمارَہ

ایک قسم کا چھوٹا گھونگا ، صدفِ ماہی ، سیپ مچھلی (Barnacle) ۔

مَمارا

رک : ممارہ ۔

مَمِیری

ممیرے کی چھوٹی گانٹھ، ماموں کی لڑکی یا بیٹی، ماموں زاد بہن

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمیار کے معانیدیکھیے

مُمیار

mumyaar•मुमयार

  • Roman
  • Urdu

مُمیار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رنڈیوں کی اصطلاح) دیہاتی رنڈی ، پیڑن

Urdu meaning of mumyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (ranDiiyo.n kii istilaah) dehaatii ranDii, pii.Dan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone