تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیّا" کے متعقلہ نتائج

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مِیاہ

ماء (رک) کی جمع ، آب ہا ؛ پانی (بطور واحد اردو میں مستعمل)۔

مَیّا جایا

رک : ماں جایا جو فصیح ہے ، بھائی جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جائی

رک : ماں جائی جو فصیح ہے ، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

مَیّا جَنا

رک : ماں جایا ۔

مَیّا مَرنا

گھبرا جانا، حوصلے پست ہونا، ہمت ختم ہوجانا

مَیّا بَندی

عورتیں کسی برے موقعے پر اپنے بچوں کا نام نہیں لیتیں اس کی بجائے اپنا نام لیتی ہیں، (جیسے: میا بندی کے کہاں چوٹ لگی)

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

سَب کی مَیّا شام

شام کو سب گھر آکر آرام پاتے ہیں ، اس لیے شام سب کی ماں کی طرح ہے کہ اس سے سُکھ مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیّا کے معانیدیکھیے

مَیّا

maiyaa•मैया

اصل: سنسکرت

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرم، مہربانی، عنایت، رحم
  • محبت، چاہت
  • ماں کی تصغیر جو محبت اور تحقیر دونوں موقعوں کے واسطے مستعمل ہے، والدہ، مہتاری، اماں

Urdu meaning of maiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • karam, mehrbaanii, inaayat, rahm
  • muhabbat, chaahat
  • maa.n kii tasGiir jo muhabbat aur tahqiir dono.n mauqo.n ke vaaste mustaamal hai, vaalida, muhtaarii, ammaa.n

English meaning of maiyaa

Noun, Feminine

मैया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone