تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمتَزَج" کے متعقلہ نتائج

مُمتَزَج

ملایا ہوا، مرکب کیا ہوا، مرکب

مُمتَزَج کَرنا

مرکب کرنا ، یکجا کرنا ، ملانا ۔

مُمتَزَجات

بہت سے مرکب ، مرکبات ، مرکب چیزیں ۔

مَزج

(شراب وغیرہ میں) ملانا، آمیزش کرنا، کسی ایک چیز میں دو سری چیز ملانا نیز ملاوٹ، آمیزش

مُلْزِج

لجلجا ، چپ چپا ، لیس دار ۔

مُتَزَوَّج

وہ جو عورت سے بیاہ کرے ، بیوی رکھنے والا ، شادی شدہ مرد

مُتَلَزِّج

لیس دار ، چپچپا ۔

مُمتَنَع

جس سے روکا جائے، جو ممنوع ہو، جس کا وجود ناممکن ہو، محال، دشوار

مُنتَزَع

اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتَنِع

جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا، (کسی کام سے) منع کرنے والا

مُمتَلی

پر، لبریز، بھرا ہوا، مملو، اٹا ہوا

مُنتَزِع

کسی چیز میں سے کھینچ کر نکالنے والا، اُکھاڑنے والا

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمتَزَج کے معانیدیکھیے

مُمتَزَج

mumtazaj•मुमतज़ज

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: مَزَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُمتَزَج کے اردو معانی

صفت

  • ملایا ہوا، مرکب کیا ہوا، مرکب

Urdu meaning of mumtazaj

  • Roman
  • Urdu

  • milaayaa hu.a, murkkab kyaa hu.a, murkkab

English meaning of mumtazaj

Adjective

  • mixed, mingled, jumbled

मुमतज़ज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिलाया हुआ, मिश्रण युक्त, मिश्रित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمتَزَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمتَزَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone