تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَزَوَّج" کے متعقلہ نتائج

مُتَزَوَّج

وہ جو عورت سے بیاہ کرے ، بیوی رکھنے والا ، شادی شدہ مرد

مُزَوَّج

ملا ہوا، شادی شدہ، بیاہتا

مَمزُوج

ملا ہوا، آمیختہ، امتزاج پایا ہوا، ترکیب دیا گیا، مجازاً: مخلوط، جس میں پانی یا کوئی عرق ملایا گیا ہو (عموماً شراب کے لیے مستعمل)

مُتَمَوِّج

لہریں مارنے والا، ابل پڑنے والا، موجزن

مُمتَزَج

ملایا ہوا، مرکب کیا ہوا، مرکب

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مَحْزُوں

جسے رنج پہنچا ہو، غمگین، رنجیدہ ، آزردہ، مغمون

مَحزُون

مُتَوَزِّع

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, उद्विग्न, परेशान ।

مَمزُوجَہ

رک : ممزوج ، مرکب ۔

مَتْلُو

جو پڑھا جائے، پڑھا جانے والا، پڑھا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَزَوَّج کے معانیدیکھیے

مُتَزَوَّج

mutazavvaj•मुतज़व्वज

  • Roman
  • Urdu

مُتَزَوَّج کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو عورت سے بیاہ کرے ، بیوی رکھنے والا ، شادی شدہ مرد

Urdu meaning of mutazavvaj

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo aurat se byaah kare, biivii rakhne vaala, shaadiishudaa mard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَزَوَّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَزَوَّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone