Search results

Saved words

Showing results for "royal"

royal

baadshaahii

royal victorian chain

(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹور یا کی یاد میں ایڈور ڈ ہفتم کا ۱۹۰۲ء میں قائم کردہ اعزازات کا سلسلہ جو فر ماں روا کی طر ف سے خا ص مو اقع پر بخشا جاتا ہے۔.

royal sail

وسطی بلّی کے بلند ترین مستول پر چڑھا ہوا باد بان۔.

royal we

با دشاہ یا ملکہ کی اپنے لیے صیغۂ جمع متکلم (ہم، ہما را وغیرہ) اد ا کر نے کی روایت۔.

royal navy

بر طا نوی بحریہ۔.

royal burgh

تواریخ: (اسکا چ) شاہی فرمان سے سرفراز مقامی امور میں خود مختار قصبہ۔.

royal society

ایک انجمن جو ۱۶۶۲ء میں سائنسی موضوعات پر مذاکرات کے فروغ کے لیے قائم کی گئی تھی ۔.

royal warrant

ایک رسمی اجازہ جو کسی تا جر کو شاہی خا ندان کے کسی مخصوص فر د کو اشیا یا خدمات وغیرہ مہیا کرنے کے لیے عطا کیا جا تا ہے۔.

royal prerogative

رک : معنی ۲۔.

royal icing

برط خصوصاً کیک پر چڑ ھانے والے ماوے یا قوام کی دبیز تہ جو انڈے کی سفیدی ا ور شکر کے قوام کو ملا کر بنائی جاتی ہے۔.

royal blue

گہرا ،نکھرا ، نیلا رنگ۔.

royal air force

بر طا نوی فضا ئیہ ۔.

royal oak

شاہ بلوط کی شاخ جو ہر سال ۲۹ مئی کو جسم پر سجائی جاتی ہے جبکہ (۱۶۶۰ میں) چارلس دوم کی سلطنت بحال ہوئی تھی جو ووسٹر کی جنگ (۱۶۵۱ء) کے بعد بلوط کے درخت میں روپوش ہو گیا تھا۔.

royal stag

برط بارہ سنگاجس کے سر پر بارہ یا اس سے بھی زیادہ سینگ یا سینگوں کی نوکیں ہو تی ہیں۔.

royal mast

جہا ز کا سب سے اونچا مستول۔.

Urdu words for royal

royal

ˈrɔɪ.əl

royal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शाही
  • ख़ुसरवी
  • सुलतानी
  • बादशाही
  • बादशाह, मलिका या किसी ख़ुदमुख़तार हाकिम का या इस से मुताल्लिक़
  • बादशाह या नसल शाही से आग़ाज़ शूदा या इस से मुताल्लिक़
  • बादशाह या मलिका के रुतबे वाला
  • किसी ख़ुदमुख़तार हाकिम की क़ायम करदा, इजाज़त से बनी हुई या उस की सरपरस्ती में मौजूद
  • (उमूमन बड़े R से) (बर्तानवी) ख़ुदमुख़तार हाकिम की, हाकिम-ए-वक़त होने के नाते ख़िदमतगुज़ार
  • शाहाना
  • बादशाह के लायक़
  • शायान-ए-शान
  • अज़ीमुश्शान
  • पुरविक़ार
  • आला
  • (बोल चाल) अमदे
  • बहुत आला
  • जसामत या सिफ़त/मयार में आम या मामूली से बहुत बुलंद
  • (जहाज़रानी) अर्शा-ए-जहाज़ के ऊपर किसी हिस्से से मुताल्लिक़, जैसे बादबान या मस्तूल से मुताल्लिक़

royal کے اردو معانی

  • شاہی
  • خسروی
  • سلطانی
  • بادشاہی
  • بادشاہ، ملکہ یا کسی خود مختار حاکم کا یا اس سے متعلق
  • بادشاہ یا نسل شاہی سے آغاز شدہ یا اس سے متعلق
  • بادشاہ یا ملکہ کے رتبے والا
  • کسی خود مختار حاکم کی قائم کردہ، اجازت سے بنی ہوئی یا اس کی سر پرستی میں موجود
  • (عموماً بڑے R سے) (برطانوی) خود مختار حاکم کی، حاکم وقت ہونے کے ناتے خدمت گزار
  • شاہانہ
  • بادشاہ کے لائق
  • شایان شان
  • عظیم الشان
  • پروقار
  • اعلیٰ
  • (بول چال) عمده
  • بہت اعلیٰ
  • جسامت یا صفت/معیار میں عام یا معمولی سے بہت بلند
  • (جہاز رانی) عرشۂ جہاز کے اوپر کسی حصے سے متعلق، جیسے بادبان یا مستول سے متعلق

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (royal)

Name

Email

Comment

royal

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone