تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْمُول" کے متعقلہ نتائج

مُلْمُول

(طب) سرمے کی سلائی ، میل سرمہ .

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مَلْمَلی

ململ سے متعلق یا منسوب، ململ کا

مَلْمَلَہ

(طب) درد کے باعث بیقراری ، درد کی تکلیف سے لوٹنا اور کسی کروٹ چین نہ آنا .

مَلْمَلا

اُداس ، پریشان ، ملول ، متاء سف ، غمزدہ ۔

مَلْمَل سازی

ململ (رک) تیار کرنے کا کام یا پیشہ ، ململ بافی ۔

مَعْمُول

وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرہ کی جائے

مامُول

امید کیا گیا، وہ چیز جس کی امید ہو، مراد: مطلب، مقصود، اُمید

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مُتَمَوِّل

مال دار، دولت مند، امیر، دھنی

مَلْمُوس

جسے چُھوا جاسکتا ہو یا چُھوکر محسوس کیا جاسکتا ہو ، جسے چُھوا گیا ہو ۔

مَخْمُول

گمنام

مَشْمُول

شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

مَملُول

بیزار کرنے والا ، ملول کرنے والا ؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنے تحقق میں دوسرے کا محتاج ہو

مَل مَل

ایک نہایت باریک کپڑا جس کے عموماً دوپٹے اور کرتے بنائے جاتے ہیں، ایک قسم کا باریک کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْمُول کے معانیدیکھیے

مُلْمُول

mulmuul•मुलमूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُلْمُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) سرمے کی سلائی ، میل سرمہ .

Urdu meaning of mulmuul

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) suramya kii silaa.ii, mel surma

मुलमूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) सुर्मे की छड़ी, सुर्मे की सलाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْمُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْمُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone