تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْمَلا" کے متعقلہ نتائج

مَلْمَلا

اُداس ، پریشان ، ملول ، متاء سف ، غمزدہ ۔

مَلْمَلَہ

(طب) درد کے باعث بیقراری ، درد کی تکلیف سے لوٹنا اور کسی کروٹ چین نہ آنا .

مِل مِلا

مشترکہ، ملاجلا، اکٹھا

مَلْمَلاٹ

رک : ململاہٹ جو اس کا درست املا ہے.

مَلْمَلاہَٹ

اداسی، افسوس، پچھتاوا، بے چینی، گھبراہٹ

مَلْمَلانا

بے چین ہونا، بے قرار ہونا، اداس ہونا، افسوس کرنا، تڑپنا، پچتانا

مَلْمَلاہَٹ آنا

افسوس ہونا ، دریغ آنا ، پچتانا .

مِلمِلاہَٹ آنا

۔افسوس آنا۔ پچتانا۔ دریغ آنا۔

مَلْمَلی

ململ سے متعلق یا منسوب، ململ کا

مَلْمَل سازی

ململ (رک) تیار کرنے کا کام یا پیشہ ، ململ بافی ۔

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلَمَّعَہ

رک : ملمع جو فصیح ہے.

مُلَمِّع

(ع۔ بروزن مسدس, چمکتا ہوا درحشاں)صفت، گلٹ کیا ہوا، سونا چاندی چڑھایا ہوا، خاصدان پر چاندی کا ملمع تھا، قلعی، ترا دکھاوا، ظاہری ٹیپ ٹاپ، بناوٹ(اصطلاح علم عروض) ایک زبان کی پوری نظم میں دوسری زبان کا ایک مصرع یا ایک بیت یا زیادہ ملا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْمَلا کے معانیدیکھیے

مَلْمَلا

malmalaa•मल्मला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَلْمَلا کے اردو معانی

صفت

  • اُداس ، پریشان ، ملول ، متاء سف ، غمزدہ ۔
  • قدرے کھارا ، نمکین یا شور ، کھاری

Urdu meaning of malmalaa

  • Roman
  • Urdu

  • udaas, pareshaan, maluul, mataa-e-saf, Gamazdaa
  • qadre khaaraa, namkiin ya shor, khaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْمَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْمَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone