تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْمُوس" کے متعقلہ نتائج

مَلْمُوس

جسے چُھوا جاسکتا ہو یا چُھوکر محسوس کیا جاسکتا ہو ، جسے چُھوا گیا ہو ۔

مَلْمُوسات

وہ چیزیں جن کو چُھوا جا سکتا ہے ، چُھوئی جانے والی اشیاء ۔

مَلْمَس

جسم کے اوپر کا حصہ، جلد بدن

مَلْماس

(ہندو) ہر تین سال میں پڑنے والا وہ اضافی مہینہ جو قمری سال کے اعتبار سے عموماً ہر تیسرا یا چوتھا سال بارہ کی جگہ تیرہ مہینہ کا ہوتا ہے، وہ تیرہواں مہینہ (جو سال کے درمیان میں پڑتا ہے) لوند کا مہینہ، نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَطْمُوس

مٹایا گیا ، مٹا ہوا ۔

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلکُوس

ایک شخص کا نام جس کی وجہ سے طوفان نوح آیا تھا (یہ قدیم ایرانیوں کا عقیدہ ہے) .

مُلْمُول

(طب) سرمے کی سلائی ، میل سرمہ .

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مُلامَسَۃ

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْمُوس کے معانیدیکھیے

مَلْمُوس

malmuus•मलमूस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَمَسَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْمُوس کے اردو معانی

صفت

  • جسے چُھوا جاسکتا ہو یا چُھوکر محسوس کیا جاسکتا ہو ، جسے چُھوا گیا ہو ۔

Urdu meaning of malmuus

  • Roman
  • Urdu

  • jise chho.uaa ja saktaa ho ya chhuu kar mahsuus kiya ja saktaa ho, jise chho.uaa gayaa ho

मलमूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे छुआ जा सकता हो या छू कर महसूस किया जा सकता हो, जिसे छुआ गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْمُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْمُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone