تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْکوں مُلکوں" کے متعقلہ نتائج

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مُلْکوں

ملک (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ہر ملک میں

مَلائِکاں

(دکن) ملائک (رک) کی جمع ؛ فرشتے ، کروبیاں ، ملائک ، ملائکہ ۔

مَلْکانا

بھارت کی ایک نو مسلم قوم یا اس کا کوئی فرد ۔

مَلْکانِی

عیسائیوں کا ایک فرقہ جو حضرت مریم ؑکو تثلیث میں شمار کرتا ہے ۔

مَلَکانَہ

فرشتوں جیسا، ملکوتی، معصومانہ

مَلَکْنا

رک رک کر، آہستہ چلنا، اِٹھلا کر چلنا، اترانا، مٹکنا

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مالِکْنی

رک : مالکن ۔

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مَلْکانِیَہ

عیسائیوں کا ایک فرقہ جو حضرت مریم ؑکو تثلیث میں شمار کرتا ہے ۔

مِلْکِیانَہ

جاگیردارانہ ؛ (مجازاً) اعلیٰ طبقہ ، امیر لوگ ، اونچا خاندان یا گھرانہ ۔

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْکوں مُلکوں کے معانیدیکھیے

مُلْکوں مُلکوں

mulko.n-mulko.n•मुल्कों-मुल्कों

  • Roman
  • Urdu

مُلْکوں مُلکوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

Urdu meaning of mulko.n-mulko.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek mulak se duusre mulak tak, saarii duniyaa me.n

मुल्कों-मुल्कों के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक मुल्क से दूसरे मुल्क तक, सारी दुनिया में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْکوں مُلکوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْکوں مُلکوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone