تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاسَت" کے متعقلہ نتائج

مُلاسَت

(طب) ہمواری ، چکنا پن (خشونت کی ضد) ۔

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مُلاقَت

رک : ملاقات جو درست اور رائج ہے.

مُماسَت

باہم لمس کرنا، فلسفہ: ملنا، ارتباط، اتصال (عموماً دو چیزوں کا)

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مَلالَت

افسوس، رنج، اداسی، کلفت، ملال

مُلامَسَت

لپٹ چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا

مُلابَسَت

(لفظاً) مشابہت باہمی، مناسبت

مُلامَسَۃ

ماسْت

دہی، چھاچھ، دوغ

مُوالَسَت

ظاہر داری کرنا ؛ ریا کرنا ، دھوکا ، دغا ، فریب

مَلْسُوط

(قبالت) اخراجِ جنین کا ایک کماندار آلہ ۔

مُلاعَبَت

باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

مُلاعَنَت

ایک دوسرے پر لعنت کرنا۔ ۔

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاسَت کے معانیدیکھیے

مُلاسَت

mulaasat•मुलासत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُلاسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ہمواری ، چکنا پن (خشونت کی ضد) ۔

Urdu meaning of mulaasat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) hamvaarii, chiknaapan (Khushvant kii zid)

English meaning of mulaasat

Noun, Feminine

मुलासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone