تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلامَسَت" کے متعقلہ نتائج

مُلامَسَت

لپٹ چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا

مُلامَسَۃ

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مُلابَسَت

(لفظاً) مشابہت باہمی، مناسبت

مُلاسَت

(طب) ہمواری ، چکنا پن (خشونت کی ضد) ۔

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مَلْمُوسات

وہ چیزیں جن کو چُھوا جا سکتا ہے ، چُھوئی جانے والی اشیاء ۔

مال مَسْت

دولت کے نشہ میں مخمور، دولت کے نشے میں چور، دولت پر مغرور، بے فکر

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

کوئے ملامت

street of repentance

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مَلامَتی

جس کی ملامت کی گئی ہو

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

مُلْہَمَگی

ملہم (رک) ہونے کی کیفیت ، صاحب الہام ہونے کی صورت حال ، وہ حالت جو الہام کیے جانے کے بعد ہوتی ہے ؛ مراد : حکم الہٰی پر چلنے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلامَسَت کے معانیدیکھیے

مُلامَسَت

mulaamasat•मुलामसत

نیز : مُلامَسَۃ

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُلامَسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لپٹ چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا
  • مس کرنا، چھونا
  • (مجازاً) حلول کرنا

Urdu meaning of mulaamasat

  • Roman
  • Urdu

  • lipaT chimaT kar chhe.Dchhaa.D karnaa, bosaabaazii, aurto.n ke jism ko chhuunaa, jinsii taalluq qaayam karnaa
  • mas karnaa, chhuunaa
  • (majaazan) haluul karnaa

English meaning of mulaamasat

Noun, Feminine

  • sexual relation

मुलामसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिपट-चिपट कर छेड़छाड़ करना, चुंबाचुंबी, स्त्रियों के शरीर को छूना, शारीरिक संबंध बनाना
  • स्पर्ष करना, छूना
  • (लाक्षणिक) एक आत्मा का दूसरे शरीर में प्रवेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلامَسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلامَسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone