Search results
Saved words
Showing results for "parity"
Urdu words for parity
parity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मसादात मुबादला
- मुसावात, जैसे मिक़दार, रुतबा या नौईयत में
- मुआदिलत
- तताबुक़
- तशाबे या तमासुल
- (मालियात) किसी दूसरे मुलक के सके में हम कद़री
- मुख़्तलिफ़ धातों के सकूं के दरमयान एक मुक़र्ररा निसबत पर मुसावात क़दर
- (मआशियात) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में ज़रई अजनास की क़ीमतों को मुंज़ब्त करने का एक निज़ाम ताकि किसानों को इस क़ुव्वत ख़रीद के मुसावी क़ुव्वत ख़रीद दी जा सके जो उन्हें अगस्त 1909 -ए-और जुलाई 1914 -ए-के दरमयानी अर्से में हासिल थी
parity کے اردو معانی
- مسادات مبادلہ
- مساوات، جیسے مقدار، رتبہ یا نوعیت میں
- معادلت
- تطابق
- تشابه یا تماثل
- (مالیات) کسی دوسرے ملک کے سکے میں ہم قدری
- مختلف دھاتوں کے سکوں کے درمیان ایک مقررہ نسبت پر مساوات قدر
- (معاشیات) ریاست ہائے متحدہ امریکا میں زرعی اجناس کی قیمتوں کو منضبط کرنے کا ایک نظام تاکہ کسانوں کو اس قوت خرید کے مساوی قوت خرید دی جا سکے جو انھیں اگست 1909 ء اور جولائی 1914 ء کے درمیانی عرصے میں حاصل تھی
Related searched words
paratyphoid
ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.
party popper
ایک مشین جس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اچھالی جاتی ہیں، مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے۔.
party-baazii
(often used in a bad sense) a set of people acting together with a common interest or purpose, grouping, factionalism
party-poop
عوام: شمالی امریکا (نیز party-pooper) خصوصاً: رنگ میں بھنگ ڈالنے والا، سماجی تفریح میں اداسی کی فضا پیدا کرنے والا۔.
party-politics
ایسی سیاست یا ایسا سیاسی عمل جس میں مفاد عامہ کی بجاے کسی مخصوص گروہ کا مفاد مسلط یا وابستہ ہو.
Gadar-party
ہندوستانی محبان وطن کی ایک جماعت جن کا اصول یہ ہے کہ ہندوستان میں بغاوت کرکے انگریزوں کو نکال دیا جائے
warehouse party
مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.
republican party
ریاستہائے متحدہ امریکا کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک جو مرکز کے اختیارات میں تخفیف کی قائل ہے (قب: DEMOCRATIC PARTY ) ۔.
working party
برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (parity)
parity
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone