تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِمِیَت" کے متعقلہ نتائج

مُلائِمِیَت

نرم یا لچک دار ہونا ، ملائمی ، نرمی ۔

مُلائِمَت

۱۔ مزاج یا طبیعت وغیرہ سے موافقت ، مناسبت یا نرمی ؛ نرم مزاجی ۔

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مَلامَتی

جس کی ملامت کی گئی ہو

مُلائِمَت سے

پیار سے ، شفقت کے ساتھ۔.

مَلامَتِیَّہ

لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.

مُلائِمی

ملائم ہونے کی کیفیت ، ملائمت ، نرمی ۔

مُلائِمَت کَرنا

نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

مُلائِمَت کے ساتھ

نرمی سے، مٹھاس سے، سہج سہج، دھیمے دھیمے، ہلکے ہلکے

مُلائِمَت آمیز

جس میں ملائمت شامل ہو ؛ (مجازاً) نرمی والا ، دھیما ، دھیمے پن کا ۔

مُلایَمَت

ملائمت، نرمی، گداز، دو چیزوں کو ایک جگہ کرنا

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

مَلامَتی دینا

ملامت کرنا ، سرزنش کرنا ۔

مَعْلُوماتی

معلومات سے متعلق یا منسوب، اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں

مَلامَت گَر

ملامت کرنے والا، بُرا بھلا کہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِمِیَت کے معانیدیکھیے

مُلائِمِیَت

mulaa.imiyat•मुलाइमियत

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

مُلائِمِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرم یا لچک دار ہونا ، ملائمی ، نرمی ۔

Urdu meaning of mulaa.imiyat

  • Roman
  • Urdu

  • naram ya lachakdaar honaa, mulaa.imii, narmii

मुलाइमियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्म या लचकदार होना, विनम्रता, नम्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِمِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِمِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone