تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِمی" کے متعقلہ نتائج

مُلائِمی

ملائم ہونے کی کیفیت ، ملائمت ، نرمی ۔

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

نا مُلائِمی

ناملائم ہونا ، ناملائمیت ۔

مُلائِمِیَت

نرم یا لچک دار ہونا ، ملائمی ، نرمی ۔

مُلائِم

مناسب، موافق، سزاوار، زیبا

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلائِم کَرنا

طبیعت کو راستی اور اصلاح پر لانا ، غصہ فرو کرنا ، ٹھنڈا کرنا ، تیزی دور کرنا

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُلائِم رَہنا

نرمی کا برتاؤ کرنا ، نرم رویہ رکھنا ۔

مُلائِم کَہنا

نرمی سے بات کرنا ، ملائمت سے کہنا ۔

مُلائِم ہونا

گداز ہونا ، پگھل جانا ، نرم پڑجانا ، رحم پر مائل ہونا ، پسیج جانا (عموماً دل کے لیے مستعمل)

مُلائِم رَکھنا

گداز رکھنا ، نرمی پر مائل کرنا ۔

مُلائِم مِٹّی

پولی اور نرم مٹی ؛ (کنا یۃ ً) دلدلی زمین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِمی کے معانیدیکھیے

مُلائِمی

mulaa.imii•मुलाइमी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُلائِمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملائم ہونے کی کیفیت ، ملائمت ، نرمی ۔

Urdu meaning of mulaa.imii

  • Roman
  • Urdu

  • mulaa.im hone kii kaifiiyat, mulaa.im, narmii

मुलाइमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोमल होने की अवस्था, कोमल, नर्मी, नाज़ुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone