تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِمَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلائِمَت کَرنا

نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

لَعْنَت مَلامَت کَرْنا

بُرا بھلا کہنا ، سخت سُست کہنا، ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

مُلائِم کَرنا

طبیعت کو راستی اور اصلاح پر لانا ، غصہ فرو کرنا ، ٹھنڈا کرنا ، تیزی دور کرنا

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت اِختِیار کَرنا

نوکری قبول کرنا، نوکر ہونا

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مَقامی کَرنا

کسی وسیع تر چیز کو محدود تر کر دینا ۔

مُزاحَمَت کَرنا

رکاوٹ بننا، روکنا، رکاوٹ ڈالنا

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

مِلاوَٹ کَرنا

آمیزش کرنا، کھوٹ ملانا

مُلازم کرنا

نوکر رکھنا، ملازمت دینا

مَرحَمَت کَرنا

مہربانی یا کرم کرنا، نوازش کرنا، رحم کرنا

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِمَت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلائِمَت کَرنا

mulaa.imat karnaa•मुलाइमत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلائِمَت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

Urdu meaning of mulaa.imat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • narmii baratnaa, muhabbat se pesh aanaa, mehrbaanii karnaa

मुलाइमत करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नर्मी से व्यवहार करना, प्रेम से पेश आना, दयालुता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِمَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِمَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone