تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخرَجات" کے متعقلہ نتائج

مُخرَجات

خارج کرنے والی ، نکالنے والی (دوائیں وغیرہ)

مُخرَجَہ

دائرے کو قطع کرتا ہوا خط

مُخَرّبات

بگاڑنے یا خراب کرنے والی باتیں .

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَخْرُوجَہ

مخروج (رک) کی تانیث

مُرجائے

مرجھائے

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مُدرِکات

عقلیں، ادراک کرنے والی قوتیں

مُندَرِجات

درج شدہ باتیں، تحریریں

مِرآت

آئینہ، شیشہ، منہ دیکھنے کا شیشہ، درپن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخرَجات کے معانیدیکھیے

مُخرَجات

muKHrajaat•मुख़रजात

  • Roman
  • Urdu

مُخرَجات کے اردو معانی

دیگر

  • خارج کرنے والی ، نکالنے والی (دوائیں وغیرہ)

Urdu meaning of muKHrajaat

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarij karnevaalii, nikaalne vaalii (davaa.e.n vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخرَجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخرَجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone