تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْمِد" کے متعقلہ نتائج

مُخْمِد

(طب) بخار کی گرمی بجھانے والی دوا یا عمل

مَخْمَل

۱۔ (پارچہ بافی) ایک نہایت نرم اور ملائم روئیںدار ریشمی کپڑا جو سوتی بانے پر تیار کیا جاتا ہے اور نوعیت کے لحاظ سے رُواں چھوٹا بڑا رکھا جاتا ہے

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا

مُخَمَّس

پانچ کونوں والا، پنج گوشہ، پنج کونیا

مُخَلَّد

۱۔ ہمیشگی کا ، دائمی ، ہمیشہ رہنے والا

مُخَمِّر

خمیری روٹی پکانے والا

مُجَمَّد

جما ہوا، منجمد

مُجَمِّد

جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

مِخْدَم

تیز تلوار ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

مُخَمِّن

اندازہ لگانے والا ، تخمینہ کرنے والا

مُخَمَّر

خمیر اٹھایا ہوا ، خمیر کیا گیا ، گوندھا ہوا کسی کے خمیر میں ، طینت میں (ہونا)

مُرَمَّد

(طب) جسکی آنکھیں دکھتی ہوں

مُتَمَدِّد

کھنچنے والا ، کھنچ کر بڑا ہو جانے والا ، کھنچ کر لمبا ہو جانے والا ۔

مَخْمَل کی

مخمل کا (رک) کی تانیث ، مخمل سے تیار کی ہوئی ؛ (مجازا ً) نرم اور ملائم ۔

مَخْمَل کا

مخمل سے بنا ہوا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْمِد کے معانیدیکھیے

مُخْمِد

muKHmid•मुख़्मिद

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُخْمِد کے اردو معانی

صفت

  • (طب) بخار کی گرمی بجھانے والی دوا یا عمل

Urdu meaning of muKHmid

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) buKhaar kii garmii bujhaane vaalii davaa ya amal

मुख़्मिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) बुख़ार की गर्मी को बुझाने की एक दवा या प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْمِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْمِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone