تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مکھوٹا" کے متعقلہ نتائج

مکھوٹا

نقلی چہرہ، تصوراتی مصنوعی چہرہ، سانچہ، دھات وغیرہ کا بنا ہوا چہرہ جو دیوی دیوتاؤں میں ان کے چہرے پر لگایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مکھوٹا کے معانیدیکھیے

مکھوٹا

mukhauTaaमुखौटा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مکھوٹا کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • نقلی چہرہ، تصوراتی مصنوعی چہرہ، سانچہ، دھات وغیرہ کا بنا ہوا چہرہ جو دیوی دیوتاؤں میں ان کے چہرے پر لگایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of mukhauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqlii chehra, tasavvuraatii masnuu.ii chehra, saanchaa, dhaat vaGaira ka banaa hu.a chehra jo devii devtaa.o.n me.n un ke chehre par lagaayaa jaataa hai

English meaning of mukhauTaa

Panjabi, Hindi - Noun, Masculine

  • mask, mask that people wear on face, dummy face, imitation

मुखौटा के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़ली चेहरा, मुख का अल्पार्थक रूप, आवरण, साँचा, धातु आदि का मुख के आकार का बना हुआ वह खंड जो देवी-देवताओं की मूर्तियों में उनके मुख पर लगाया जाता है

مکھوٹا سے متعلق دلچسپ معلومات

مکھوٹا بمعنی ’’نقلی چہرہ‘‘۔ یہ لفظ ’’شیکسپیئر‘‘ میں نہیں ہے، نہ پلیٹس میں اور نہ ’’نور اللغات‘‘ میں، حتیٰ کہ ہندی کے وسیع و عریض لغت ’’شبد ساگر‘‘ میں بھی اس کا پتہ نہیں۔ مجھے یہ صرف اسٹوارٹ میک گریگر(Stuart McGregor) کی (Oxford Hindi-English Dictionary) میں ملا۔ یہ لفظ اب ہندی میں رائج ہورہا ہے، اور افسوس کہ بعض اردو والے بھی اسے اختیار کرنے پر مائل نظر آتے ہیں۔ جن معنی میں یہ لفظ ہندی میں بولاجانے لگا ہے، اسے ظاہر کرنے کے لئے اردو میں حسب ذیل لفظ موجود ہیں: نقاب، چہرہ، نقلی چہرہ، بیچا (یائے معروف، خاص کر ڈراؤنے چہرے کے معنی میں)۔ اتنے بہت سے عمدہ الفاظ کے ہوتے ہوئے اردو والے اگر’’مکھوٹا‘‘ بولیں تو اپنی زبان کے ساتھ زیادتی کریں گے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مکھوٹا

نقلی چہرہ، تصوراتی مصنوعی چہرہ، سانچہ، دھات وغیرہ کا بنا ہوا چہرہ جو دیوی دیوتاؤں میں ان کے چہرے پر لگایا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مکھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مکھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone