تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَلْخَل" کے متعقلہ نتائج

مُخَلْخَل

خلخال یا جھانج پہننے کی جگہ، ٹخنا

مُتَخَلْخَل

اندر سے خالی، پولا، کھوکھلا، پلپلا

مُسَلْسَل

زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مُخْلِص

خالص، سچا، صادق، راست باز، باوفا، وفادار، باوقار

مُخَلَّل

تباہ کیا گیا، خرابی ڈالا گیا، تباہ شدہ، خراب کردہ

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

مَخْلَدی

(طب) فطیری ، روغنی روٹی ، پراٹھا

مَخْلُوع

۱۔ نکالا ہوا ، معزول کیا ہوا ، باہر لایا ہوا

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَلْخَل کے معانیدیکھیے

مُخَلْخَل

muKHalKHal•मुख़ल्ख़ल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُخَلْخَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خلخال یا جھانج پہننے کی جگہ، ٹخنا

صفت

  • وہ شے جس کے ٹکڑے آپس میں ملے اور جڑے نہ ہوں اور جن کے درمیان کچھ وقفہ ہو

Urdu meaning of muKHalKHal

  • Roman
  • Urdu

  • KhalKhaal ya jhaanj pahanne kii jagah, TaKhnaa
  • vo shaiy jis ke Tuk.De aapas me.n mile aur ju.De na huu.n aur jin ke daramyaan kuchh vaqfaa ho

English meaning of muKHalKHal

Noun, Masculine, Singular

  • part of the leg on which anklet is worn, ankle

Adjective

  • those things whose pieces are not mutually connected and joint and they have some gap

मुख़ल्ख़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • घुंघुरू, पायल या झांज पहनने की जगह, टख़ना

विशेषण

  • वह चीज़ जिसके टुकडे परस्पर मिले और जुड़े हुए न हों, जिनके बीच में कुछ अंतर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَلْخَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَلْخَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone