تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَوکِب" کے متعقلہ نتائج

مُکَوکِب

جس میں ستارے جَڑے ہوئے ہوں (عموماً چرخ کے ساتھ مستعمل)، روشن

چَرْخِ مَکَوکَب

تاروں بھرا آسمان، روشن آسمان

مَوکِب

اردلی کے سوار اور پیادے، سواروں یا پیدل چلنے والوں کی جماعت، لشکر، سپاہ، فوج

مَکّوُک

ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مُوکے

خانے دار (کپڑا) ۔

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مَوکِبی

جلو کا ، جو اردل میں ہمراہ ہو

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

مُکّو

(عو) مکا .

مَہُوکا

رک : مہوا ، ایک درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَوکِب کے معانیدیکھیے

مُکَوکِب

mukaukib•मुकौकिब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُکَوکِب کے اردو معانی

صفت

  • جس میں ستارے جَڑے ہوئے ہوں (عموماً چرخ کے ساتھ مستعمل)، روشن
  • (مجازاً) جس کی آنکھ میں سفید نقطہ ہو
  • وہ چیز، جس پر سونے چاندی کی کیلیں لگی ہوں، وہ چیز جس پر سنہرے اور روپہلے چاند ستارے بنے ہوں، وہ چیز ستارے جڑا ہوا

Urdu meaning of mukaukib

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n sitaare ju.De hu.e huu.n (umuuman charKh ke saath mustaamal), roshan
  • (majaazan) jis kii aa.nkh me.n safaid nuqta ho
  • vo chiiz, jis par sone chaandii kii kiile.n lagii huu.n, vo chiiz jis par sunahre aur ruupahle chaand sitaare bane huu.n, vo chiiz sitaare ju.Daa hu.a

English meaning of mukaukib

Adjective

  • starry, full of stars

मुकौकिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें सितारे जड़े हुए हों (प्रायः आकाश के साथ प्रयुक्त) रौशन
  • (लाक्षणिक) जिसकी आँख में सफ़ैद बिंदु हो
  • वह चीज़ जिस पर सितारे जड़े हो, वह चीज़ जिस पर सुनहरे या रुपहले चाँद-तारे बने हों, जिसमें सोने-चाँदी की सलाखे गड़ी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَوکِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَوکِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone