تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہُوکا" کے متعقلہ نتائج

مَہُوکا

رک : مہوا ، ایک درخت

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

مَہوکھا

مہوکا، ایک پرندہ، کوئے کی شکل کا ایک پرندہ

مَہُوک

شہد، مدھو

مائِکا

پیہر، عورت کے باپ کا گھر

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

مائِکَہ

عورت کے ماں باپ کا گھر، نیہر

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَہُوبا

ایک مقام کا نام، یہاں کے پان مشہور ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہُوکا کے معانیدیکھیے

مَہُوکا

mahuukaa•महूका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَہُوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مہوا ، ایک درخت

Urdu meaning of mahuukaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mahvaa, ek daraKht

महूका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महुआ का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone