تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرَّم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّم کَرْنا

شہدائے کربلا کا غم کرنا، محرم کے رسوم عزاداری ادا کرنا، تعزیہ داری کرنا، ماتم کرنا

مَحرَم کَرنا

رازدار بنانا، واقف کرنا

مَحروم کرنا

حق مارلینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُحْکَم کَرْنا

مضبوط کرنا، پائدار کرنا، پکا بنانا، راسخ کرنا

مُحَرِّک کَرنا

حرکت دینا ، جنبش دینا ، ترغیب دینا ۔

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت کَم کَرْنا

کسی کی محبت میں کمی کرنا، کسی کو کم چاہنا، جتنی محبت تھی اُس میں کمی کر دینا

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُحَبَّت پَیدا کَرْنا

عشق کرنا، محبت کرنا، الفت پیدا کرنا، محبت آمیز ربط ضبط بڑھانا

مُحَبَّت تَرْک کَرْنا

محبت چھوڑنا، محبت نہ رہنا، عشق نہ رہنا، دوستی و یاری نہ رکھنا

طَرَح مُقَرَّر کَرْنا

طرح کا مصرع دیا جانا ، مصرع طرح دینا.

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرَّم کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُحَرَّم کَرْنا

muharram karnaa•मुहर्रम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُحَرَّم کَرْنا کے اردو معانی

  • شہدائے کربلا کا غم کرنا، محرم کے رسوم عزاداری ادا کرنا، تعزیہ داری کرنا، ماتم کرنا

Urdu meaning of muharram karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shuhdaa.e karbalaa ka Gam karnaa, muharram ke rasuum azaadaarii ada karnaa, taaziyaadaarii karnaa, maatam karnaa

English meaning of muharram karnaa

  • lament, mourn in the memory of martyrs of Karbala

मुहर्रम करना के हिंदी अर्थ

  • कर्बला के शहीदों का ग़म मनाना, मुहर्रम की रस्में अदा करना, ताज़िया बनाना, शोक मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرَّم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرَّم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone