تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَبّرِین" کے متعقلہ نتائج

مُکَبّرِین

مکبر (رک) کی جمع ؛ تکبیر کہنے والے ۔

مُکَبِّری

تکبیر کہنا ، مکبّر کے فرائض ، کام یا منصب

مُتکَبِّرِین

مغرور اشخاص ، متکبر لوگ ، غرور والے ، گھمنڈی اشخاص ۔

میرِیں

رک : میری

محبتیں

loves

مُکرنی

کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں

مَکاّری

وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی

مُخْبِری

مخبر کا کام، جاسوسی، خفیہ خبررسانی، مخبر کا کام، خبررسانی، خفیہ نویسی، خفیہ اطلاع، خفیہ اطلاع دینا (خصوصاً پولیس وغیرہ کو)

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مَقبُری

وہ شخص جو قبرستان میں رہے

مُعَبّری

معبر (رک) کا کام ، خواب کی تعبیر کرنا

مُتَبَرّیٰ

آزاد ، بچا ہوا ، صاف کِیا ہوا

مِکَبّیٰ

(طب) حنجرہ کے بالائی سوراخ پر کی پان کی شکل کی کرّی ، سرنگوں یا سرپوش نما کرّی

مُکَھرِیا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَبّرِین کے معانیدیکھیے

مُکَبّرِین

mukabbriin•मुकब्बरीन

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُکَبّرِین کے اردو معانی

  • مکبر (رک) کی جمع ؛ تکبیر کہنے والے ۔

Urdu meaning of mukabbriin

  • Roman
  • Urdu

  • mukabbir (ruk) kii jamaa ; takbiir kahne vaale

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَبّرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَبّرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone