تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکافی" کے متعقلہ نتائج

مُکافی

۱۔ مقابلۃًمکمل ، برابر ، پورے پورے ، کافی ؛ علم خطوط یا علم شکل سے متعلق

مُکافی نُما

parabolic, resembling a curve, figure, or object of parabolic form,

مُکافی نُما آئِینَہ

parabolic reflector or mirror, a reflector for light, sound, etc made in the form of a paraboloid

تَراش مُکافی

(ہندسہ) مخروط کےاایک ہی ورق پر ملنے والے محور کی تراش.

قَطْعِ مُکَاْفِیْ

(ہندسہ) جب ایک نقطہ اس طرح حرکت کرتا ہے کہ ائنائے حرکت میں اس کے فاصلے ایک ثابت نقطہ اور ایک ثابت خطِ مستقیم سے ہمیشہ مساوی رہتے ہیں تو اس کے طریق کو قطعِِ مکافی کہتے ہیں، شلجمی

مَکفی

کفایت کرنے والا، کافی ہونے والا، کافی

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مُنافی

نفی کرنے والا، ضد، خلاف، نقیض

مُوافی

پورا پورا ، مکمل

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُضافی

collected, amassed

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مَکاّری

وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی

مُعَافِی

رہائی، خلاصی، نجات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکافی کے معانیدیکھیے

مُکافی

mukaafii•मुकाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مُکافات

  • Roman
  • Urdu

مُکافی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ مقابلۃًمکمل ، برابر ، پورے پورے ، کافی ؛ علم خطوط یا علم شکل سے متعلق
  • ۲۔ بیضوی

شعر

Urdu meaning of mukaafii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ muqaabaltan mukammal, baraabar, puure puure, kaafii ; ilam Khutuut ya ilam shakl se mutaalliq
  • ۲۔ baizavii

English meaning of mukaafii

मुकाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone