تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجتَبیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُجتَبیٰ

خاص طور پر انتخاب کردہ، چنا ہوا، منتخب کردہ، پسندیدہ، برگزیدہ

نَبی مُجتَبیٰ

(لفظاً) برگزیدہ نبی

مُجْتَبےٰ

۔(ع)۱۔صفت۔منتخب۔چناہوا۔برگزیدہ۔پسندیدہ۔چھانٹا ہوا۔۲۔پیعمبرخدا(صلعم) کا لقب۔

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مُجتَبائی

حضرت محمد مجتبیٰ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مجتبیٰ کا ، مصطفوی ۔

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مُجھی سے

مجھ جیسے، میرے ہی جیسے، میری ہی طرح کے، میری ہی مانند

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

ماتھی

ماتھا

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرتَبا

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجتَبیٰ کے معانیدیکھیے

مُجتَبیٰ

mujtabaa•मुजतबा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

مُجتَبیٰ کے اردو معانی

صفت

  • خاص طور پر انتخاب کردہ، چنا ہوا، منتخب کردہ، پسندیدہ، برگزیدہ

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے بڑے نواسے امام حسنؓ کا لقب
  • حضرت محمد مصطفٰے صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا ایک لقب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مُجْتَبےٰ

۔(ع)۱۔صفت۔منتخب۔چناہوا۔برگزیدہ۔پسندیدہ۔چھانٹا ہوا۔۲۔پیعمبرخدا(صلعم) کا لقب۔

Urdu meaning of mujtabaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaastaur par intiKhaab karda, chunaa hu.a, muntKhab karda, pasandiidaa, barguziidaa
  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ke ba.De navaase imaam hasana.o ka laqab
  • hazrat muhammad masatfaa.e sillii allaah alaihi vaala vasallam ka ek laqab

English meaning of mujtabaa

Adjective

  • selected, chosen, elect

Noun, Masculine

  • an appellation of Prophet Muhammad and Imam Hasan (grandson of Prophet Muhammad)

मुजतबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चयनित, चुना हुआ, विशेष रूप से चयनित,पसंदीदा
  • सम्मानित, प्रतिष्ठित, बुज़ुर्ग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मुहम्मद की उपाधियों में से एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجتَبیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجتَبیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone