تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَنَّث" کے متعقلہ نتائج

مُجَنَّث

(سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

مُجَنَّح

(طب) وہ شخص جس کے شانے گوشت سے خالی ہوں اور پشت کی طرف نکلے ہوئے ہوں اور سینہ تنگ ہو ، ایسے لوگ اکثر مرض سل میں مبتلا ہو جاتے ہیں

مُخَنَّث

دو جنسیا

مُؤَنَّث

مادہ نیز زن، استری، مادہ

مُجتَث

(لفظاً) جڑ سے اُکھاڑا ہوا ؛ (عروض) ایک بحر کا نام جس کا یہ وزن ہے مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن دو بار ، اس بحر میں مسفع لن منفصل ہے ؛ اردو میں یہ بحر سالم رائج نہیں صرف مثمن کی مزاحفہ بحریں رائج ہیں

مَجَّن

نہانا، غسل کرنا، غوطہ لگانا، ڈوبنا، ڈبونے کا عمل، غرقابی

مُجانِس

ہم جنس، ہم قوم، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں

مُخَنَّث کَرنا

مخنث بنانا، خصیے نکال دینا ؛ ہیجڑا بنا دینا ، نامرد کر دینا

مُخَنَّث ہونا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

مُخَنَّث پَنا

نامردی ، بزدلی ، کم ہمتی ، بودا پن ، کمزوری

مُخَنَّث بَنانا

نامرد کر دینا ، خصیے نکال دینا ، خصی کر دینا ، ہیجڑا بنا

مُخَنَّث ہو جانا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

مُؤَنَّث سَماعی

(قواعد) مؤنث کی ایک قسم ، سماعی مؤنث ۔

مُؤَنَّث قِیاسی

(قواعد) مؤنث کی ایک قسم ، قیاسی مؤنث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَنَّث کے معانیدیکھیے

مُجَنَّث

mujannas•मुजन्नस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

مُجَنَّث کے اردو معانی

صفت

  • (سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

Urdu meaning of mujannas

  • Roman
  • Urdu

  • (saalo tirii) vo gho.Daa jo arbii nar aur turkii maadda se paida ho

मुजन्नस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पशुचिकित्सा) वह घोड़ा जो अरबी नर और तुर्की मादा से पैदा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَنَّث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَنَّث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone