تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَنَّح" کے متعقلہ نتائج

مُجَنَّح

(طب) وہ شخص جس کے شانے گوشت سے خالی ہوں اور پشت کی طرف نکلے ہوئے ہوں اور سینہ تنگ ہو ، ایسے لوگ اکثر مرض سل میں مبتلا ہو جاتے ہیں

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

مُجَنَّث

(سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

مَجَّن

نہانا، غسل کرنا، غوطہ لگانا، ڈوبنا، ڈبونے کا عمل، غرقابی

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُجَزَّا

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُہَنَّا

مراد : شراب کا مٹکا ۔

مُصَنَّع

صنعت کیا گیا، صنعت کاری سے مرصع، بنایا ہوا، کاری گری کیا ہوا

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

کاکَنْجِ مُجَنِّن

جنون پیدا کرنے والا کاکُنج ، کاکنج (رک) کی تیسری قسم ، جس کے پتے جرجیر کے پتوں کی طرح اور اُن سے بڑے ہوتے ہیں اس کے کھانے سے نشہ اور جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔

مُجَرَّب

آزمایا ہوا، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، جیسے: دوا وغیرہ

مُسَلَّح

جس کے جسم پر لڑائی کے ہتھیار سجے ہوں، ہتھیار بند، کمربستہ، اسلحہ سے آراستہ، اسلحہ لیے ہوئے

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُسَطَّح

بچھایا ہوا، پھیلا ہوا، ہموار، برابر، سطح کیا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَنَّح کے معانیدیکھیے

مُجَنَّح

mujanna•मुजन्ना

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

اشتقاق: جَنَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُجَنَّح کے اردو معانی

صفت

  • (طب) وہ شخص جس کے شانے گوشت سے خالی ہوں اور پشت کی طرف نکلے ہوئے ہوں اور سینہ تنگ ہو ، ایسے لوگ اکثر مرض سل میں مبتلا ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of mujanna

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo shaKhs jis ke shaane gosht se Khaalii huu.n aur pusht kii taraf nikle hu.e huu.n aur siinaa tang ho, a.ise log aksar marz sil me.n mubatlaa ho jaate hai.n

मुजन्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) वह आदमी जिसके कंधे गोश्त से ख़ाली हों और पीछे की तरफ़ निकले हुए हों और छाती तंग हो,ऐसे लोग अधिकतर तपेदिक बीमारी से ग्रसित हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَنَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَنَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone