تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَدِّدی" کے متعقلہ نتائج

مُجَدِّدی

حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

مُجَدِّدِیَّہ

مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ ، سلسلہء نقش بندیہ مجددیہ ۔

مُجَدِّدِین

مجدد (رک) کی جمع ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

مُجَدَّد

از سر نو پیدا کیا ہوا ، نیا ، جدید ، تجدید کیا گیا

مُجھی

مجھ ہی

مُجَلِّدی

جلد بنانے والا، جلد ساز

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

مُجَدِّدِ فَن

فن کی تجدید کرنے والا ، فن کا احیا کرنے والا ، ماہر فن ۔

مُجَدِّدِ اِسلام

اسلام کا احیا کرنے والا ، تجدید کرنے والا ۔

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مَجِیدی

ترکی کے شاہ سلطان عبدالمجید کے عہد کا سکہ جو تقریباً دو روپے دس آنے کے برابر ہوتا تھا، عرب کا ایک سکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَدِّدی کے معانیدیکھیے

مُجَدِّدی

mujaddidii•मुजद्दिदी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُجَدِّدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

Urdu meaning of mujaddidii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat mujaddid alafsaanii ऒse mansuub silsilaa ya is silsile ka farr diyaa pairokaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَدِّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَدِّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone