تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَدَّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَدَّد

از سر نو پیدا کیا ہوا ، نیا ، جدید ، تجدید کیا گیا

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

مَجْد

بزرگی، بڑائی، عظمت، شان

مُمَجَّد

جس کو بزرگی دی جائے، بزرگ، صاحب مجد

مُجَدِّدِ وَقْت

۔صفت۔وہ دلی کا مل جو ہر سوبرس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتاہے۔

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

مُجَدِّدِ فَن

فن کی تجدید کرنے والا ، فن کا احیا کرنے والا ، ماہر فن ۔

مُجَدِّدِ اِسلام

اسلام کا احیا کرنے والا ، تجدید کرنے والا ۔

مُجَدِّدی

حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

مُجَدِّدِیَّہ

مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ ، سلسلہء نقش بندیہ مجددیہ ۔

مُجَدِّدانَہ

مجدد کی طرح ، مجدد کے طریقے کا ؛ مجدد کی شان والا ؛ انقلابی ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدِّدِین

مجدد (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَدَّد کے معانیدیکھیے

مُجَدَّد

mujaddad•मुजद्दद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَدَّ

  • Roman
  • Urdu

مُجَدَّد کے اردو معانی

 

  • از سر نو پیدا کیا ہوا ، نیا ، جدید ، تجدید کیا گیا
  • مرمت کیا گیا
  • ازسرنو ، پھر سے ، دوبارہ ۔

Urdu meaning of mujaddad

  • Roman
  • Urdu

  • az sar-e-nau paida kyaa hu.a, nayaa, jadiid, tajdiid kiya gayaa
  • murammat kiya gayaa
  • azsar-e-nau, phir se, dubaara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَدَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَدَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone