تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرَۂ مار" کے متعقلہ نتائج

مُہرَۂ مار

سانپ کا من، وہ پتھر جس سے سانپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانپ کاٹے چپک جاتا ہے اور زہر جذب کرلینے پر خود گر پڑتا ہے

مارا مار

کثرت، زیادتی، افراط

مارا مار میں

جلد بازی میں ، تیزی میں ، عجلت میں ، گھبراہٹ میں ، رواروی میں .

مارا مار کَرْنا

مار دھاڑ کرنا ، لڑنا بھڑنا ، کشت و خون کرنا .

مارا مارْ کَر کے

بہت جلدی کر کے ، نہایت کوشش کر کے ، بمشکل تمام .

مارا ماری

ایسی لڑائی جس میں مار کاٹ ہورہی ہو، مار دھاڑ، زد و کوب، لڑائی، ہاتھا پائی، زبردستی

مارا مارا پِھرنا

اِدھر اُدھر چکر لگانا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا، ٹھوکریں کھاتے پھرنا، بھٹکتا پھرنا، بے کار پھرنا

مُہرَہ مارنا

حریف کی گوٹ مار لینا، مہرہ پیٹنا، کامیابی حاصل کرنا

مارِ مُہْرَہ

وہ مہرہ جو پرانے سان٘پوں کے سر میں سے نکلتا ہے اور یہ زہر کے اثر کو دُور کرتا ہے

مَری مَری

نہایت مردہ، بہت بے جان، (مجازاً) پھیکی، بے اثر (مسکراہٹ، آواز وغیرہ)

مَرا مَرا

کمزور سا نیز دھندلا ، غیر واضح ۔

مارے مارے

بہت مشکل سے، کسی طور، کسی طرح، بھٹکتے ہوئے، بے وجہ، جیسے روزی روٹی کی تلاش میں مارے مارے پھرنا

ماروں مار

فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .

مارے مار کے

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مِیرِ مِیراں

امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرَۂ مار کے معانیدیکھیے

مُہرَۂ مار

muhra-e-maar•मुहरा-ए-मार

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

مُہرَۂ مار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانپ کا من، وہ پتھر جس سے سانپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانپ کاٹے چپک جاتا ہے اور زہر جذب کرلینے پر خود گر پڑتا ہے
  • گول ٹکیہ، ایک خاص پتھر (جس کے بارے میں اگلے زمانے میں خیال تھا کہ مسند میں رکھنے سے جنس تبدیل ہوجاتی ہے)

Urdu meaning of muhra-e-maar

  • Roman
  • Urdu

  • saa.np ka man, vo patthar jis se saa.np ke kaaTe ka zahr rafaa karte hain, kahaa jaataa hai ki ye mohraa jahaa.n saa.np kaaTe chipak jaataa hai aur zahr jazab kar lene par Khud gir pa.Dtaa hai
  • gol Tikiyaa, ek Khaas patthar (jis ke baare me.n agle zamaane me.n Khyaal tha ki masnad me.n rakhne se jins tabdiil hojaatii hai)

English meaning of muhra-e-maar

Noun, Masculine

  • the piece of stone by which snake venom is eliminated
  • a kind of special stone It was thought if it is put in pillow it will cause to change the gender)

मुहरा-ए-मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँप का मन, मणि, वो पत्थर का टुकड़ा जिसके द्वारा साँप का ज़हर समाप्त करते हैं, ये मोहरा जहां साँप के काटे का ज़ख़म होता है चिपक जाता है जब कुल ज़हर सोख लेता है ख़ुद गिर पड़ता है
  • गोल टिकिया, एक विशेष पत्थर (जिसके बारे में पिछले ज़माने में ख़्याल था कि तकिया में रखने से लिंग बदल जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرَۂ مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرَۂ مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone