تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَری مَری" کے متعقلہ نتائج

مَری مَری

نہایت مردہ، بہت بے جان، (مجازاً) پھیکی، بے اثر (مسکراہٹ، آواز وغیرہ)

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

ہَڈّی مَری ہونا

ہر قسم کا کٹھن کام کرنے کا عادی ہونا ۔

نِیلَہ مَری

ایک درخت کا نام.

جَرّی مَری

رک : جَرّی (۱).

مُنَفِّذ مَری

(طب) حجاب حاجز کا وہ سوراخ جس کے راستے مری (غذا کی نالی) معدے تک جاتی ہے

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

مَری مِٹّی کا ہونا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا

مَری جُوں

(مجازاً) نہایت سست رفتار، کاہل، مردہ صفت

مَری مِٹّی کا ہو رَہنا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

مَری پڑْنا

جانوروں میں وبا پھیلنا، کثرت سے اموات ہونا

مَری مٹی

موئی مٹی، مردہ جسم، لاش، میت

اَدْھ مَری

مرنے کے قریب، نیم جان، ادھ مرا کی تانیث

مَری جَب دَم نَہ آیا

جب بالکل بربادی ہو گئی تب آپ کو معلوم ہوا

مَری مِٹّی کی نِشانی

کسی مرنے والے کی یادگار ۔

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

نقد پاس نہ سہی ادھار تو ملے گا

کیا اُدھار کی ماں مَری ہے

لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے

بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

قَرض کی کیا ماں مَری ہے

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے

دیکھ پَڑوسَن جَل مَری

کسی کی آسودگی اور راحت کو دیکھ نہ سکنا.

مُری

plague, pestilence, epidemic

مِرّی رَہنا

(کھیل میں) فاتح رہنا ، جیتنا

مَرِّی

طاعون ، وبا ؛ وبائے عام جیسے ہیضہ ، چیچک وغیرہ ۔

جُگ ٹُوٹا اورنَرْد مَری

آپس میں نفاق ہوتے ہی تباہی آ جاتی ہے

زِنْدَہ ہے تو کِیا مَری تو کِیا

وجود بیکار ہے، زِندہ رہنا یا نہ رہنا سب یکساں ہے

مَری بَچِھیا بامَن کے دَند

کوئی نکمی چیز دے تو اس موقعے پر کہتے ہیں

مَری بَچِھیا بامَن کے دان

زِنْدَہ رَہی تو کِیا مَری تو کِیا

پَہْلے مارے سو مِری

سب سے پہلے اور وقت پر کام کرنے والا کامیاب رہتا ہے ، جس کا وار پہلے چل جائے وہی بہادر.

گَھر کی مَری اور مَرا ساگ

رک : گھر کی پٹکی باسی ساگ.

مِری بَھتی کھائے

رک : مرا مردہ دیکھے

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری

ناک کٹوا لی مگر ضد نہ چھوڑی

جُگ ٹُوٹا نَرْد مری

آپس میں نفاق ہوتے ہی تباہی آ جاتی ہے

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

قانُون گو کی کھوپْڑی مَری بھی دَغا دے

قانون گو بڑے چالاک ہوتے ہیں .

مِری جان

میری جان کا مخفف، جان من، عزیز من، میرے پیارے، کلمۂ محبت، معشوق کو یا اس کو جو بہت عزیز ہو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں

مِری بَلا

بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور

داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .

مُرّی دینا

گرہ لگانا ۔

مُرّی بولنا

کبڈی کے کھیل میں ہار مان لینا ، چیں بولنا

چُرّی مُرّی

رک : چُر مُر.

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی

مصیبت کے وقت کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا ، سب کو اپنی اپنی پڑی ہوتی ہے.

مِری بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

the worst stuff goes to fulfil a vow

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی

دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے

نانی مری ناتا ٹوٹا

نانی کے مرنے پر انسان کی قدر ننھیال میں نہیں رہتی یعنی نانی کے مرنے پر ننھیال سے رشتہ ختم ہو جاتا ہے

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

مُرّی کُھل جانا

جی کا بل نکل جانا ، صفائی ہو جانا ۔

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ، گھرکی مُری اور مُرا ساگ

بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَری مَری کے معانیدیکھیے

مَری مَری

marii-mariiमरी-मरी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَری مَری کے اردو معانی

  • نہایت مردہ، بہت بے جان، (مجازاً) پھیکی، بے اثر (مسکراہٹ، آواز وغیرہ)

Urdu meaning of marii-marii

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat murda, bahut bejaan, (majaazan) phiikii, beasar (muskuraahaT, aavaaz vaGaira

English meaning of marii-marii

  • dull, faint, feeble (voice, smile)
  • lifeless

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَری مَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَری مَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone