تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِسی کا رونا رونا" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

رونا اِس کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا اِسی کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

رونا تو عُمْر بَھر کا ہے

ساری عُمر کی مُصیبت ہے ، ساری عُمر کا رونا ہے

مُقَدَّر کا رونا رونا

قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

رونا کاہے کا تھا

کسی بات کا افسوس نہ ہوتا ، کوئی فِکر نہ ہوتی ، کوئی پر یشانی نہ ہوتی .

زَخْم کا رونا

زخم سے پانی نِکلنا

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

کُتّے کا رونا

۔کتے کا ایک خاص انداز سے مسلسل بُولنا۔ عورتیں اُس کومنحوس سجھتی ہیں۔

رونا کُتّے کا

کُتّے کی ایک مخصوص آواز جو بعض اوقات نوحہ جیسی لگتی ہے.

بِلّی کا رونا

بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

خوشی کا رونا

فرطِ مسرّت سے آنکھوں کی اشکباری ، وفور جذبات سے آنسو نکل آنا ۔

آسمان کا رونا

غم عام ہونا، سب کا غم کرنا

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی کا رونا رونا کے معانیدیکھیے

مُفلِسی کا رونا رونا

muflisii kaa ronaa ronaaमुफ़्लिसी का रोना रोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُفلِسی کا رونا رونا کے اردو معانی

  • ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

Urdu meaning of muflisii kaa ronaa ronaa

  • Roman
  • Urdu

  • haravqat muhtaajii kii baate.n karnaa, Gurbat ka DhanDoraa piiTnaa

मुफ़्लिसी का रोना रोना के हिंदी अर्थ

  • हर समय ग़रीबी की बातें करना, ग़रीबी का ढोल पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

رونا اِس کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا اِسی کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

رونا تو عُمْر بَھر کا ہے

ساری عُمر کی مُصیبت ہے ، ساری عُمر کا رونا ہے

مُقَدَّر کا رونا رونا

قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

رونا کاہے کا تھا

کسی بات کا افسوس نہ ہوتا ، کوئی فِکر نہ ہوتی ، کوئی پر یشانی نہ ہوتی .

زَخْم کا رونا

زخم سے پانی نِکلنا

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

کُتّے کا رونا

۔کتے کا ایک خاص انداز سے مسلسل بُولنا۔ عورتیں اُس کومنحوس سجھتی ہیں۔

رونا کُتّے کا

کُتّے کی ایک مخصوص آواز جو بعض اوقات نوحہ جیسی لگتی ہے.

بِلّی کا رونا

بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

خوشی کا رونا

فرطِ مسرّت سے آنکھوں کی اشکباری ، وفور جذبات سے آنسو نکل آنا ۔

آسمان کا رونا

غم عام ہونا، سب کا غم کرنا

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِسی کا رونا رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِسی کا رونا رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone