تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفادات" کے متعقلہ نتائج

مَفادات

مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفاجات

اچانک، ناگاہ، جیسے مرگ مفاجات، جو ناگاہ یا اچانک ہو، ناگہاں آنے والا (عموماً موت کے لیے مستعمل)

مُعادات

باہمی عداوت، باہمی دشمنی، آپس کی دشمنی

مُوادَعَت

باہم ترک کرنا، آپس میں رخصت کرنا

مُفاجاۃً

ناگہانی طور پر ، اچانک ۔

مُرادات

مراد (رک) کی جمع ، مُرادیں ۔

مَفسَدات

تباہ کن چیزیں ، مضر چیزیں ، خرابیاں ، برائیاں ، (فقہ) (نماز وغیرہ میں) خرابی پیدا کرنے والی باتیں ۔

مُخادَعَت

छल, मत्र, धोखा ।

مطادعت

اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

مُعِدّات

معد (رک) کی جمع ، صلاحیت پیدا کرنے والی چیزیں ۔

مُفِیدِیَت

مفید ہونا ، فائدہ مندی ، افادیت ۔

مُشاہَدات

مشاہدہ کی جمع تراکیب میں مستعمل، کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ، عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت

مُشاہَدات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفادات کے معانیدیکھیے

مَفادات

mafaadaat•मफ़ादात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: فادَ

  • Roman
  • Urdu

مَفادات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

    مثال • ایسوسی ایشن کلکتہ ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے بارے میں غلط فہمیوں کے ازالے اور مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے بنائی گئی تھی۔

شعر

Urdu meaning of mafaadaat

  • Roman
  • Urdu

  • mufaad kii jamaa, faayde, aGraaz, bhalaa.ii.aa.n

English meaning of mafaadaat

Noun, Masculine, Plural

  • benefits

मफ़ादात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • लाभ, फ़ायदे, भलाइयाँ

    उदाहरण • एसोसिएशन कलकता ... मुसलमानों के बारे में ग़लत फ़हमियों के इज़ाले और मुसलमानों के मफ़ादात के तहफ़्फ़ुज़ (संरक्षण) के लिए बनाइ गई थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفادات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفادات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone