تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڈھی" کے متعقلہ نتائج

مُڈھی

(کاشت کاری)جڑ کے قریب کی سالم لکڑی ۔

مَڈَھیّا

جھونپڑی ، چھوٹا مڈھا ۔

موڈھی

رک : موڈی.

میڈھی

عورتوں کے سرکے گندھے ہوئے چند بال یا لٹ ، مینڈھی ۔

مُڈی

(قصابی) قسائی کی گھیردار وزنی لکڑی جس پر رکھ کر وہ گوشت کاٹتا یا قیمہ بناتا ہے ۔

مَڈی

بیوقوف ، احمق

مَڈھا

عارضی عمارت یا شامیانہ جو شادی وغیرہ کے موقع پر لگایا گیا ہو اور پھول پتوں سے سجایا گیا ہو

مُڈھ

سرخیل، سرگروہ، چودھری، سردار، سرغنہ

مُجھی

مجھ ہی

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

مُڈھ بِھیڑ

مقابلہ ہونا، اچانک ملاقات، اتفاقیہ آمنا سامنا ہو جانا

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مَکّھی

بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِتھی

राजा जनक

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڈھی کے معانیدیکھیے

مُڈھی

muDhii•मुढी

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مُڈھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری)جڑ کے قریب کی سالم لکڑی ۔
  • لکڑی کا کندا
  • وہ موٹی اور ٹیڑھی بکڑی لکڑیاں جو اکثر و بیشتر دیگ کے نیچے جلائی جاتی ہیں

Urdu meaning of muDhii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii)ja.D ke qariib kii saalim lakk.Dii
  • lakk.Dii ka kundaa
  • vo moTii aur Te.Dhii bak.Dii lak.Diyaa.n jo aksar-o-beshatar deG ke niiche julaa.ii jaatii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڈھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڈھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone