تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڈھ" کے متعقلہ نتائج

مُڈھ

سرخیل، سرگروہ، چودھری، سردار، سرغنہ

مُڈھ بِھیڑ

مقابلہ ہونا، اچانک ملاقات، اتفاقیہ آمنا سامنا ہو جانا

مُڈھی

(کاشت کاری)جڑ کے قریب کی سالم لکڑی ۔

مَڈھا

عارضی عمارت یا شامیانہ جو شادی وغیرہ کے موقع پر لگایا گیا ہو اور پھول پتوں سے سجایا گیا ہو

مَڈَھیّا

جھونپڑی ، چھوٹا مڈھا ۔

مَڈھر

مڈھیا ، جھونپڑی ، چھپر۔

مَڈی

بیوقوف ، احمق

مُڈی

(قصابی) قسائی کی گھیردار وزنی لکڑی جس پر رکھ کر وہ گوشت کاٹتا یا قیمہ بناتا ہے ۔

مُوڈھ

جاہل، احمق، بیوقوف، موڑھ

مُجھ

(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے

مُنھ

موڈھی

رک : موڈی.

میڈھی

عورتوں کے سرکے گندھے ہوئے چند بال یا لٹ ، مینڈھی ۔

مُوڈی

عجیب و غریب کیفیت یا مزاج کا حامل ، من موجی.

مُوڈھا

مونڈھا ، شانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڈھ کے معانیدیکھیے

مُڈھ

muDh•मुढ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مُڈھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخیل، سرگروہ، چودھری، سردار، سرغنہ
  • جڑ، بنیاد، کسی چیز کا نچلا حصہ
  • مردِ معمر، بوڑھا آدمی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

Urdu meaning of muDh

  • Roman
  • Urdu

  • sarKhiil, sar giroh, chaudharii, sardaar, saraGnaa
  • ja.D, buniyaad, kisii chiiz ka nichlaa hissaa
  • mard-e-muammar, buu.Dhaa aadamii

English meaning of muDh

Noun, Masculine

  • headman, ringleader, president, lord

Adjective

  • chief, head

مُڈھ کے مرکب الفاظ

مُڈھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone