تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈھی" کے متعقلہ نتائج

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

بَلا سَر مَنڈھی جانا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈھی کے معانیدیکھیے

مَنڈھی

ma.nDhiiमंढ़ी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنڈھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں
  • چھوٹا مندر یا عبادت خانہ، مڑھی
  • سمادھی، یادگار، مزار
  • (شاذ) سانپ کے رہنے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of ma.nDhii

  • Roman
  • Urdu

  • jhomp.Dii, jhuggii (umuuman) vo chhoTaa saa.ibaan ya ganbad numaa makaan jis me.n jogii, darvesh vaGaira rahte hai.n
  • chhoTaa mandir ya ibaadatkhaanaa, ma.Dhii
  • samaadhi, yaadgaar, mazaar
  • (shaaz) saa.np ke rahne kii jagah

English meaning of ma.nDhii

Noun, Feminine

  • covered
  • yogi's hut

मंढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झोंपड़ी, झुग्गी (प्रायः) वह छोटा छप्पर अथवा गुंबद जैसा मकान जिसमें योगी, दरवेश इत्यादि रहते हैं
  • छोटा मंदिर अथवा उपासना गृह, मढ़ी
  • समाधि, स्मारक, मज़ार
  • (विरल) साँप के रहने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

بَلا سَر مَنڈھی جانا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone