تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھڈھ" کے متعقلہ نتائج

ڈُھڈھ

(لکھنؤ) جانوروں کی دُم کے پر نکالنے کی جگہ

ڈُھڈّھا

پرندوں ، جانوروں کے دُم کی وہ جگہ جہاں سے پر نکلتے ہیں

ڈُھڈّھی

رک : ڈھڈّی

ڈَھڈّھو

بڑھیا عورت

ڈَھڈھورا

اعلانِ تشہیر ، دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص امر سے آگاہ ہو جائے ، مَنادی

ڈَھڈھورْنا

ڈھونڈھنا، تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈَھڈّا

نیچی زمین ی نشیب جہاں پانی جمع ہو جائے

ڈَھڈّو

بڑھیا عورت

ڈَھڈّی

نیچی زمین یا نشیب جہاں پانی جمع ہو

ڈُھڈّی

مقعد کے اُوپر کی ہڈی، دُم کی آخری ہڈی، ریڑھ کی جڑ کی ہڈی

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

ڈَھڈّو کا

(عو) احمق ، بیوقوف

ڈَھڈّو والا

احمق، بیوقوف

ڈُوڈی

حصّہ ، روزی ، خوراک ، روٹی.

ڈاڈا

رک : ڈانڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھڈھ کے معانیدیکھیے

ڈُھڈھ

DhuDh•ढुढ

وزن : 2

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

ڈُھڈھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لکھنؤ) جانوروں کی دُم کے پر نکالنے کی جگہ

Urdu meaning of DhuDh

  • Roman
  • Urdu

  • (lakhanu.u) jaanavro.n kii dam ke par nikaalne kii jagah

ڈُھڈھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone