تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَرِّس" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مَدرَس

شراب (رک : مد (۱) کے تحتی الفاظ)

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مَدرِسا

رک : مدرسہ جو اس کا درست اور رائج املا ہے

مدرسے جانا

اسکول میں حاضر ہونا، پڑھنے کے لئے اسکول جانا

مَدرَسَۂ بالِغاں

an adult school

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

مَدْرَسَۂ فِکْر

school of thought

مدرسے سے آنا

اسکول سے پڑھ کر گھر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَرِّس کے معانیدیکھیے

مُدَرِّس

mudarris•मुदर्रिस

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مُدَرِّس

دیکھیے: مُدَرِّسِین

اشتقاق: دَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُدَرِّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

    مثال • کھن کے مدرسے کنے ، چاند مدرس کنےبحث کرن تارے آئے طالب علماں کے سار (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ،ک ، ۳ : ۳۹) مدرس عشق ہو میرا او دو حرفاں سبق در کردیا تعلیم یہی مج کوں بھنواں تجھ دو سطر کر • پروفیسر عبدالرشید ایک بہترین مدرس ہیں جو اپنے شاگردوں کو نہ صرف علم دیتے ہیں بلکہ ان کی زندگی کی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of mudarris

  • Roman
  • Urdu

  • daras dene vaala, pa.Dhaane vaala, maalum, ustaad

English meaning of mudarris

Noun, Masculine

  • teacher, schoolmaster

    Example • Professor Abdur Rasheed Sahab ek behtarin mudarris hain jo apne shagird ko na sirf ilm dete hain balki un ki zindagi ki rahnumayi bhi karte hain

मुदर्रिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिक्षक, उस्ताद, पढ़ाने वाला, अध्यापक, आचार्य, गुरु, उस्ताद

    उदाहरण • प्रोफ़ेसर अबदुर्रशीद एक बेहतरीन मुदर्रिस हैं जो अपने शागिर्दों को न सिर्फ़ इल्म देते हैं बल्कि उनकी ज़िंदगी की रहनुमाई भी करते हैं

مُدَرِّس کے مترادفات

مُدَرِّس کے متضادات

مُدَرِّس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَرِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَرِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone