تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مؤدِّب" کے متعقلہ نتائج

مؤدِّب

ادب سکھانے والا، اتالیق، استاد

مؤدَّب

نشست و برخاست اور آداب مجلس سے واقف، ادب سکھایا ہوا، ادب دیا گیا، تہذیب یافتہ، تربیت یافتہ، مہذب، شائستہ

مُأَدّب

مُحَدَّب

(تشریح) کسی عضو کا وہ حصہ جو اُوپر کو اُبھرا ہوا ہو

مَؤُدَّہ

زندہ دفن کی ہوئی لڑکی

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

مُؤَبَّد

ہمیشہ کا، ابدی، دائمی، غیرفانی، لافانی

مُؤَرَّب

(طب) ٹیڑھا ، ترچھا ، اوریب ۔

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

مودَہ

تولنے کا ایک پیمانہ

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مَوَدَّت

کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مودِت

خوش ، مسرور

اردو، انگلش اور ہندی میں مؤدِّب کے معانیدیکھیے

مؤدِّب

mu.addib•मुअद्दिब

اصل: عربی

اشتقاق: اَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

مؤدِّب کے اردو معانی

صفت

  • ادب سکھانے والا، اتالیق، استاد

Urdu meaning of mu.addib

  • Roman
  • Urdu

  • adab sikhaane vaala, ataaliiq, ustaad

English meaning of mu.addib

Adjective

मुअद्दिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिष्टाचार सिखाने वाला, गुरू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مؤدِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مؤدِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone