تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَبَّد" کے متعقلہ نتائج

مُؤَبَّد

ہمیشہ کا، ابدی، دائمی، غیرفانی، لافانی

مُؤَبَّدی

موبد (رک) سے منسوب یا تعلق رکھنے والا ، ابدی

مُؤَبَّدَہ

ہمیشہ کا ، دائمی ، ابدی

مُعَبَّد

عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا

مَعْبَد

عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ

مُوبَد

مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی

مَعابِد

عبادت خانے، عبادت گاہیں، مسجدیں، آتش کدے، شوالے، مندر، گرجا وغیرہ

مَبَادا

خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو

مُؤَکَّد

جس کی تاکید کی جائے، جس کو زور دے کر کہا جائے، (مجازاً) مضبوط، محکم

مُؤَیَّد

جس کی تائید کی جائے، جس کو مدد پہنچائی جائے، جس کی حمایت کی جائے

مُؤَرَّد

کسی دوسری زبان سے بہ تغیر و تحریف اردو بنایا ہوا لفظ

مَبادی

شروعات، ابتدا، آغاز، بنیادیں

مَعْبَدَہ

معبد، بت خانہ، عبادت خانہ

مَعْبَدی

معبد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عبادت خانے کا ، گرجا وغیرہ کا ، کلسیائی ؛ (مجازا ً) مذہبی ۔

مُبادی

(کسی موضوع یا علم کے) ابتدائی امور، بنیادی باتیں، جیسے مبادئ سائنس، مبادئ تجارت، مبادئ فلسفہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَبَّد کے معانیدیکھیے

مُؤَبَّد

mu.abbad•मुअब्बद

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُؤَبَّد کے اردو معانی

صفت

  • ہمیشہ کا، ابدی، دائمی، غیرفانی، لافانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُعَبَّد

عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا

Urdu meaning of mu.abbad

  • Roman
  • Urdu

  • hamesha ka, abadii, daa.imii, Gair faanii, laafaanii

English meaning of mu.abbad

Adjective

  • eternal

मुअब्बद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हमेशा का, अविनाशी, अनंत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَبَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَبَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone