تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَیَّد" کے متعقلہ نتائج

مُؤَیَّد

جس کی تائید کی جائے، جس کو مدد پہنچائی جائے، جس کی حمایت کی جائے

مُؤَیَّد ہونا

حامی ہونا ، مددگار ہونا ۔

مُؤَیَّد رَہنا

حامی ہونا ، وکالت کرنا ، تائید کرنا ۔

مُؤَیَّد مِنَ اللّٰہ

جسے اﷲ تعالی کی تائید حاصل ہو ، تائید غیبی سے مظفر و منصور ۔

مُؤَیَّد و مُعاوِن

حامی و مددگار ، ہم نوا ۔

مُؤَیَّد خَیال

خیال کی تائید و حمایت کرنے والا ، ہم خیال ۔

مُؤَیَّد مِنَ الغَیب

رک : موید من اﷲ ۔

مُؤَیَّدُ الاِسلام

دین ِاسلام کا حامی ؛ مراد : متقی مسلمان نیز ایک خطاب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَیَّد کے معانیدیکھیے

مُؤَیَّد

mu.ayyadमुअय्यद

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُؤَیَّد کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تائید کی جائے، جس کو مدد پہنچائی جائے، جس کی حمایت کی جائے
  • جس کی تاکید کی جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُؤَیَّد

جس کی تائید کی جائے، جس کو مدد پہنچائی جائے، جس کی حمایت کی جائے

Urdu meaning of mu.ayyad

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii taa.iid kii jaaye, jis ko madad pahunchaa.ii jaaye, jis kii himaayat kii jaaye
  • jis kii taakiid kii jaaye

English meaning of mu.ayyad

Adjective

मुअय्यद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका समर्थन किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُؤَیَّد

جس کی تائید کی جائے، جس کو مدد پہنچائی جائے، جس کی حمایت کی جائے

مُؤَیَّد ہونا

حامی ہونا ، مددگار ہونا ۔

مُؤَیَّد رَہنا

حامی ہونا ، وکالت کرنا ، تائید کرنا ۔

مُؤَیَّد مِنَ اللّٰہ

جسے اﷲ تعالی کی تائید حاصل ہو ، تائید غیبی سے مظفر و منصور ۔

مُؤَیَّد و مُعاوِن

حامی و مددگار ، ہم نوا ۔

مُؤَیَّد خَیال

خیال کی تائید و حمایت کرنے والا ، ہم خیال ۔

مُؤَیَّد مِنَ الغَیب

رک : موید من اﷲ ۔

مُؤَیَّدُ الاِسلام

دین ِاسلام کا حامی ؛ مراد : متقی مسلمان نیز ایک خطاب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَیَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَیَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone