تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موزائِک" کے متعقلہ نتائج

موزائِک

(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔

موزائِک تَصاوِیر

(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔

موزائِیک

(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔

موزائِیک تَصاوِیر

(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مُضایَقَہ

نقصان، ہرج قباحت، پروا، نقصان، برائی، خرابی

مُضائِقہ

قباحت، ہرج، ڈر، پردا

مُزَکّی

۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذاقِیا

ہنسنے ہنسانے کی عادت والا ، مسخرہ ، ظریف

مُزَکّٰی

پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا

مُذکِیَہ

پانچ سال سے زیادہ (یعنی چھ سات سال کی) عمر کا گھوڑا ۔

مَذاقی

مذاق (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ مذاق کا ، ہنسی ٹھٹھے والا ، مزاح کا ۔

مُزَکےّٰ

مَذاق سے

ٹھٹھول بازی سے ، ہنسی یا دل لگی سے ، مذاق کے طور پر ، ظرافتا ً ، مزاحا ً۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موزائِک کے معانیدیکھیے

موزائِک

mozaa.ik•मोज़ाइक

  • Roman
  • Urdu

موزائِک کے اردو معانی

  • (معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔

Urdu meaning of mozaa.ik

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) siimenT ke masaale me.n rangaa rang rogiNii miTTii, shiisho.n, qiimtii patthro.n ke Tuk.Do.n ko bichhaa kar un se kii ga.ii pachii kaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موزائِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

موزائِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone