تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motion" کے متعقلہ نتائج

motion

حَرَکَت

مَوطِن

وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ

موشَن ٹُوٹنا

مسلسل حرکت میں کمی واقع ہونا ، ٹمپو ٹوٹ جانا ؛ جمود کی طرف مائل ہونا ۔

mutiny

سَرکَشی

motion-picture

متحرک فلم کا یا اس سے متعلق

مُطِیعَین

فرمانبردار لوگ ۔

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

مِٹْنا

معدوم ہونا، محو ہونا، بے نشان ہونا؛ ناپید ہونا، نیست و نابود ہونا، فنا ہونا، ختم ہونا، زائل ہونا، تباہ ہونا، برباد ہونا

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مٹھیوں

۔کثرت ظاہر کرنے کے لئے

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

موتِیوں جَیسے

موتی کی طرح کے ، چمکدار ، صاف

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

motion کے لیے اردو الفاظ

motion

ˈməʊ.ʃən

motion کے اردو معانی

اسم، فعل

  • حرکت، جنبش
  • تحریک
  • جگہ یا رخ بدلنے یا حرکت کا عمل
  • حرکت یا نقل و حرکت
  • حرکت کی قوت جیسے جسم کی
  • حرکت کا انداز
  • عمل
  • سرگرمی یا مؤثر عمل درآمد
  • داخلی تشویش، ترنگ یا رجحان
  • سوچ بچار کرنے والی مجلس میں رسمی طور پر پیش کی جانے والی تجویز یا سجھاؤ
  • تحریکِ التوا
  • (موسیقی) نغماتی ارتقا جیسے آواز کے کسی حصے کا ایک زیر و بم سے دوسرے میں بدلنا
  • استھان یا سپتک کی تبدیلی
  • (قانون) کوئی حکم یا فیصلہ صادر کرنے کے لیے مصنف کو پیش کی جانے والی درخواست
  • (میکانیات) کوئی خاص حرکت یا کام کرنے والی مشینری
  • کسی واضح اشارے یا حرکت کے ذریعے ہدایت دینا
  • اشارہ کرنا
  • ہلانا
  • اشارے سے کہنا
  • کوئی معنیٰ خیز حرکت کرنا

motion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • हरकत, जुंबिश
  • तहरीक
  • जगह या रुख़ बदलने या हरकत का 'अमल
  • हरकत या नक़्ल-ओ-हरकत
  • हरकत की क़ुव्वत जैसे जिस्म की
  • हरकत का अंदाज़
  • 'अमल
  • सरगर्मी या मुअस्सिर 'अमल-दर-आमद
  • दाख़िली तशवीश, तरंग या रुजहान
  • सोच-बिचार करने वाली मजलिस में रस्मी तौर पर पेश की जाने वाली तजवीज़ या सझाव
  • तहरीक-ए-इलतिवा
  • (मूसीक़ी) नग़्माती इर्तिक़ा जैसे आवाज़ के किसी हिस्से का एक ज़ेर-ओ-बम से दूसरे में बदलना
  • स्थान या सप्तक की तब्दीली
  • (क़ानून) कोई हुक्म या फ़ैसला सादिर करने के लिए मुसन्निफ़ को पेश की जाने वाली दरख़्वास्त
  • (मेकानियात) कोई ख़ास हरकत या काम करने वाली मशीनरी
  • किसी वाज़ेह इशारे या हरकत के ज़रि'ए हिदायत देना
  • इशारा करना
  • हिलाना
  • इशारे से कहना
  • कोई मा'ना-ख़ेज़ हरकत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motion)

نام

ای-میل

تبصرہ

motion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone