تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی پُلاؤ" کے متعقلہ نتائج

موتی پُلاؤ

ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی پُلاؤ کے معانیدیکھیے

موتی پُلاؤ

motii-pulaavमोती-पुलाव

  • Roman
  • Urdu

موتی پُلاؤ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں

Urdu meaning of motii-pulaav

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka pulaav jis me.n chaandii ke varq ek taulaa aur sone ke varq ३ maashaa anDe kii zardii me.n hal kar ke murG ke naraKhre me.n bhar ke naraKhre ke har halqaa ko taage se kis ke kholte hu.e paanii me.n ubaalte hai.n to vo motii kii tarah chamakdaar nikaltaa hai use pulaav me.n mila dete hai.n to vo gale hu.e motii maaluum hote hai.n

मोती-पुलाव के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का पुलाव जिसमें चाँदी के पत्र एक तोला और सोने के पत्र तीन माशा अंडे की ज़र्दी में मिला कर के मुर्ग़े के कंठनाली में भर के कंठनाली के हर घेरे को धागे से कस के खौलते हुए पानी में उबालते हैं तो वह मोती की तरह चमकीला निकलता है उसे पुलाव में मिला देते हैं तो वह गले हुए मोती मालूम होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موتی پُلاؤ

ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی پُلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی پُلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone