تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mortise" کے متعقلہ نتائج

mortise

چوکھٹا جمانے کے لیے کیا ہوا سوارخ یا سال جس میں چُول بٹھائی جائے ، چول کا گھر ، اُول ۔.

مُرْتَشی

رشوت لینے والا، رشوت خور، رشوت ستاں، جسے رشوت دی جائے

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرَصَّع

۱۔ (i)نگینے جڑا ہوا ، جواہرات جڑا ہوا ، جڑاؤ ، جواہرات ٹنکا ہوا ۔

مُرتَدَہ

مرتد (رک) کی تانیث ؛ اسلام سے پھری ہوئی ، دین سے منحرف ۔

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُرتَفَع

اٹھایا گیا، ابھرا ہوا، رفع کیا گیا

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُرتَدَع

(طب) جسم کی بیرونی سطح سے اندرونی سطح کی طرف لوٹنے والا مادّہ یا مرض

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

مَرہِیطُس

(طب) دواء ً مستعمل ایک سیاہ پتھر جس پر خطوط ہوتے ہیں وزن میں ہلکا ہوتا ہے ، بعض کا رنگ لاجوردی ہوتا ہے ، تین جو کے وزن برابر پینے سے دل کا درد جاتا رہتا ہے

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَعِش ہونا

مرتعش کرنا (رک) کا لازم ۔ میری سانسیں قابو میں نہیں تھیں اوراس مظاہرے کے اثر کے طور پر پورے اعصاب مرتعش ہو کر رہ گئے ۔

مُرتَسِم

نقش بنانے والا، لکھنے والا، نقش کرنے والا، منقش، چھاپنے یا بنانے والا

mortise کے لیے اردو الفاظ

mortise

ˈmɔː.tɪs

mortise کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • سال
  • کسی دھات یا لکڑی وغیرہ میں سوراخ تاکہ اس میں دوسری لکڑی وغیرہ کی چول لگا کر باہم جوڑا جا سکے
  • چھید
  • سوراخ
  • گھر
  • خانہ
  • سالنا
  • چھیدنا
  • چول بٹھانا
  • جوڑنا

mortise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • साल
  • किसी धात या लकड़ी वग़ैरा में सूराख़ ताकि उसमें दूसरी लकड़ी वग़ैरा की चूल लगा कर बाहम जोड़ा जा सके
  • छेद
  • सूराख़
  • घर
  • ख़ाना
  • सालना
  • छेदना
  • चूल बिठाना
  • जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mortise)

نام

ای-میل

تبصرہ

mortise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone