تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچے لینا" کے متعقلہ نتائج

مورچے لینا

مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

مورْچَہ لینا

جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، دشمن کے مورچے کی جگہ لے لینا

مورچا لینا

دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا، مورچہ فتح کرلینا

مورچے لَگنا

محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

لُون مِرْچ

نمک مرچ

لَون مِرْچ لَگانا

کسی بات اور واقعے کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اپنی طرف سے بات کو کچھ سے کچھ کر دینا، حاشیہ چڑھانا، بہتان اور مبالغے سے کام لینا، بھڑکانا

مرچیں آنکھوں بھر لینا

آنکھوں میں مرچیں ڈال لینا تاکہ نیند نہ آئے

آنکھوں میں لون مرچ بھرنا

سونے نہ دینا

موزے لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

مُوچھ کَتَر لینا

کسی کو مطیع و فرمانبردار بنا لینا ، شکست دینا

مورْچَہ لَگنا

زنگ آجانا، زنگ لگ جانا

مَرنے لَگنا

۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

لیتا مَرے کہ دیتا

نادہند آدمی قرض لے کر واپس نہیں کرتا، لینے یا دینے والے میں سے ایک مر جاتا ہے تو قرض ڈوب جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچے لینا کے معانیدیکھیے

مورچے لینا

morche lenaa•मोरचे लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مورچے لینا کے اردو معانی

  • مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

Urdu meaning of morche lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala karnaa, jang karnaa ; muKhaalifat karnaa, saamnaa karnaa niiz dushman ke morche par qabzaa kar lenaa

मोरचे लेना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबला करना, जंग करना , मुख़ालिफ़त करना, सामना करना नीज़ दुश्मन के मोर्चे पर क़बज़ा कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone