تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچے لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مورچے لَگنا

محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

مورْچَہ لَگنا

زنگ آجانا، زنگ لگ جانا

مورْچَہ لَگانا

0محاذ قائم کرنا ۔

مِرْچ لَگانا

مرچ مسالہ لگانا ؛ بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ؛ ناراض کر دینا ۔

نَمَک مِرچ لَگنا

نمک مرچ لگانا (رک) کا لازم ؛ تن بدن میں آگ لگنا ، نام سنتے ہی کمال نفرت کے سبب چراغ پا ہو جانا ، جل جانا ۔

نون مِرْچ لَگنا

بڑھا چڑھا کر بات کہی جانا ؛ بے جا تعریفیں ہو

مورچے لینا

مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

مِرچیں لَگنا

کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا، آگ سی لگ جانا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

مِرچیں لَگانا

دل جلانا ، کسی کے دل میں آگ لگانا ، فتنہ برپا کرنا ۔

مَرنے لَگنا

۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

لَون مِرْچ لَگانا

کسی بات اور واقعے کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اپنی طرف سے بات کو کچھ سے کچھ کر دینا، حاشیہ چڑھانا، بہتان اور مبالغے سے کام لینا، بھڑکانا

نَمَک مِرچ لَگانا

نمک اور مرچ ڈالنا ، مصالحہ لگانا نیز مزیدار بنانا ، چٹخارے دار بنانا ، لذیذ اور پرذائقہ بنانا

کَرْنا میں نون مِرْچ لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

کَٹے پَر نون مِرچ لَگانا

۔(کنایۃً) تکلیف میں تکلیف دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچے لَگنا کے معانیدیکھیے

مورچے لَگنا

morche lagnaa•मोर्चे लगना

  • Roman
  • Urdu

مورچے لَگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

Urdu meaning of morche lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahaaz qaayam honaa, jang ke li.e Khandqe.n khudnaa

मोर्चे लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मोर्चा क़ायम होना, युद्ध के लिए खाइयाँ खुदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچے لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچے لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone