تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑے لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

مَروڑی لَگانا

بل دینا ، گرہ دینا ۔

مَرنے لَگنا

۔عاشق ہوجانا۔فریفتہ ہوجانا۔۲۔جان دینے لگنا۔

مورچے لَگنا

محاذ قائم ہونا ، جنگ کے لیے خندقیں کھدنا ۔

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مَروڑ لینا

موڑ دینا ؛ نچوڑ دینا ۔

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

ہاتھ مَروڑ کَر چِھین لینا

کسی کے ہاتھ سے زبردستی کوئی چیز لے لینا

موڑ لینا

رُخ اختیار کرنا ، تبدیلی قبول کرنا ۔

مَمولے کو شَہباز سے لَڑانا

کمزور کا مقابلہ طاقتور سے کرانا ۔

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

مورچے لینا

مقابلہ کرنا ، جنگ کرنا ؛ مخالفت کرنا ، سامنا کرنا نیز دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا ۔

موزے لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

مَرے کی خَبَر لانا

موت کا پیغام لانا، مرنے کی خبر دینا

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑے لَگنا کے معانیدیکھیے

مَروڑے لَگنا

maro.De lagnaa•मरोड़े लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَروڑے لَگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

Urdu meaning of maro.De lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT me.n pech-o-taab honaa, qaraaqir honaa, maro.De uThnaa, i.inThan honaa

मरोड़े लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पेट में पेच-ओ-ताब होना, क़राक़िर होना, मरोड़े उठना, ईंठन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑے لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑے لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone